پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
کراچی (این این آئی)کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کا ہنگامی اجلاس زیرِ صدارت سید ارشاد حسین شاہ بخاری منعقد ہوا۔ جس میں اتحاد میں شامل تنظیموں کے علاوہ سندھ اونرز ایسوس ایشن سندھ، ایئر کنڈیشنڈ بس اونرز ایسوسی ایشن، سندھ بلوچستان بس اونرز ایسوسی ایشن، سندھ وین اونرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس میں… Continue 23reading پہیہ جام ہڑتال کا اعلان











































