”یہ میری بہت بے عزتی کرتی ہے اور۔۔۔!“ شہبازشریف نے اپنی والدہ سے مریم نواز کے بارے میں کیا کہا؟ معروف صحافی کے حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ مریم نواز اپنے باپ کے لیے کوشش کر رہی ہے، عارف حمید بھٹی نے کہا کہ ادھر لڑائی چل رہی ہے کہ رانا ثناء اللہ کا داماد کہہ رہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کی… Continue 23reading ”یہ میری بہت بے عزتی کرتی ہے اور۔۔۔!“ شہبازشریف نے اپنی والدہ سے مریم نواز کے بارے میں کیا کہا؟ معروف صحافی کے حیرت انگیز انکشافات











































