شاہد خاقان عباسی کیخلاف وزارت پٹرولیم کے اعلیٰ افسر مبین صولت وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے  تیار ،اہم دستاویزات حوالے کردیں،حیرت انگیز انکشافات

21  جولائی  2019

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف وزارت  پٹرولیم کے ایک اور بڑے افسر مبین صولت وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ہو گئے ہیں، مبین صولت خاقان عباسی دور میں انٹر سٹیٹ گیس کمپنی کے ایم ڈی تھے اور ایل این جی درآمد میں ان کا کردار بڑا اہمیت کا حامل  تھا کیونکہ موصوف نے ہی قطر میں ایل این جی کی حصول بارے مذاکرات کئے تھے اور شاہد خاقان عباسی کے انتہائی قریبی افسران میں ان کا شمار ہوتا تھا، نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ مبین صولت نے

سلطانی گواہ بنے پر راضی ہو گئے ہیں اور خاقان عباسی کی کرپشن سے پردہ چاک کرنے کے بھی تیار ہیں، ذرائع نے بتایا کہ سابق وفاقی سیکرٹری عابد سعید کے بعد مبین صولت کا سلطانی گواہ بننے کے بعد پراسیکیوشن افسران کا کام مکمل ہو گیا ہے، خاقان عباسی نے ایل این جی آمدن سے اربوں روپے کی کرپشن کا الزام کا سامنا کر رہے ہیں، اور اب تک نیب کی حراست میں ہیں وعدہ گواہ کی درخواست منظور ہونے کے بعد مبین صولت اہم دستاویزات نیب حکام کے حوالے کریں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…