بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

2 ارب روپے سے زائد خورد برد اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ،نیب نے وزیراعظم عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا،افسوسناک انکشافات

datetime 21  اپریل‬‮  2019

2 ارب روپے سے زائد خورد برد اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ،نیب نے وزیراعظم عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا،افسوسناک انکشافات

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی یوسف بیگ مرزا کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب راولپنڈی نے وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے امورِ ذرائع ابلاغ یوسف بیگ مرزا کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔دستاویز کے مطابق نیب نے یوسف بیگ مرزا… Continue 23reading 2 ارب روپے سے زائد خورد برد اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ،نیب نے وزیراعظم عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا،افسوسناک انکشافات

سری لنکا میں دہشت گردی ،بم دھماکوں کے واقعات میں متعدد پاکستانی بھی متاثر ،تین خواتین بھی شامل،، ترجمان دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 21  اپریل‬‮  2019

سری لنکا میں دہشت گردی ،بم دھماکوں کے واقعات میں متعدد پاکستانی بھی متاثر ،تین خواتین بھی شامل،، ترجمان دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی) سری لنکا میں دہشتگردی کے واقعات میں چار پاکستانی زخمی ہوئے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق واقعات میں تین خواتین معمولی زخمی تھیں جن کو مرہم پٹی کے بعد ہسپتال سے ڈس چارج کر دیاگیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ ایک پاکستانی مرد بھی زخمی ہوئے جن… Continue 23reading سری لنکا میں دہشت گردی ،بم دھماکوں کے واقعات میں متعدد پاکستانی بھی متاثر ،تین خواتین بھی شامل،، ترجمان دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں

بارشوں کا نیا سلسلہ ، محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی،الرٹ جاری

datetime 21  اپریل‬‮  2019

بارشوں کا نیا سلسلہ ، محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی،الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے کل سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی تاہم سندھ میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے جمعرات تک کوئٹہ، ڑوب، قلات، نصیر ا?باد اور سبی ڈویڑن میں بادل برسیں گے۔ لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال اور ملتان… Continue 23reading بارشوں کا نیا سلسلہ ، محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی،الرٹ جاری

شہبازشریف سے رابطوں کی خبریں،شریف برادران کی جانب سے ماضی کی تلخیاں بھلا کر مل کر آگے بڑھنے کی مبینہ پیشکش ، چوہدری شجاعت نے جواب دے دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2019

شہبازشریف سے رابطوں کی خبریں،شریف برادران کی جانب سے ماضی کی تلخیاں بھلا کر مل کر آگے بڑھنے کی مبینہ پیشکش ، چوہدری شجاعت نے جواب دے دیا

لندن/لاہور(این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے شہبازشریف سے مبینہ رابطوں اور شریف برادران کی جانب سے ماضی کی تلخیاں بھلا کر مل کر آگے بڑھنے کی پیشکش کی اطلاعات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ میری طرف سے کوئی پیشکش نہیں ہوئی،… Continue 23reading شہبازشریف سے رابطوں کی خبریں،شریف برادران کی جانب سے ماضی کی تلخیاں بھلا کر مل کر آگے بڑھنے کی مبینہ پیشکش ، چوہدری شجاعت نے جواب دے دیا

اسد عمرآئی ایم ایف کو اچھی چیز نہیں سمجھتے تھے ،عالمی مالیاتی ادارے کے پاس جانے کیلئے انہیں کس نے راضی کیا؟محمد زبیر نے اندر کی بات بتا دی

datetime 21  اپریل‬‮  2019

اسد عمرآئی ایم ایف کو اچھی چیز نہیں سمجھتے تھے ،عالمی مالیاتی ادارے کے پاس جانے کیلئے انہیں کس نے راضی کیا؟محمد زبیر نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور اسدعمر کے بھائی محمدزبیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو بتانا چاہیے کہ ایسا کیا ہوا کہ انہوں نے اچانک اسدعمر کو فارغ کیا۔ایک انٹرویومیں محمدزبیر نے کہا کہ اسدعمر سمجھتے تھے کہ آئی ایم ایف اچھی چیز نہیں ہے کیونکہ… Continue 23reading اسد عمرآئی ایم ایف کو اچھی چیز نہیں سمجھتے تھے ،عالمی مالیاتی ادارے کے پاس جانے کیلئے انہیں کس نے راضی کیا؟محمد زبیر نے اندر کی بات بتا دی

پاکستان آنیوالے سکھ یاتری کی اپنی جنم بھومی دیکھنے کی دیرینہ خواہش پوری،جذباتی مناظر

datetime 21  اپریل‬‮  2019

پاکستان آنیوالے سکھ یاتری کی اپنی جنم بھومی دیکھنے کی دیرینہ خواہش پوری،جذباتی مناظر

لاہور(سی پی پی )بیساکھی میلہ منانے کے لیے بھارت سے پاکستان آنے والے سکھ یاتری سردار ارسال سنگھ ڈھلوں کی اپنا آبائی گھر اور گائوں دیکھنے کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 75 سالہ سردار ارسال سنگھ ڈھلوں بھارتی پنجاب کے شہر امرتسرکے سرحدی گاں شھورا کے رہائشی ہیں۔ 1947 سے قبل ان… Continue 23reading پاکستان آنیوالے سکھ یاتری کی اپنی جنم بھومی دیکھنے کی دیرینہ خواہش پوری،جذباتی مناظر

ایک محکمہ دو چیئرمین ۔۔۔!!! پنجاب حکومت نے نئی مثال قائم کردی

datetime 21  اپریل‬‮  2019

ایک محکمہ دو چیئرمین ۔۔۔!!! پنجاب حکومت نے نئی مثال قائم کردی

لاہور ( این این آئی)ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی ( ٹیوٹا)کے دو چیئرمین تعینات کر دئیے گئے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے حافظ فرحت کی بطور ٹیوٹا چیئرمین منظوری دی چیف سیکرٹری نے طاہر خورشید کو اضافی چارج دیدیا۔ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہبازگل نے اس حوالے سے کہا ہے کہ چیئر مین ٹیوٹا کی تقرری… Continue 23reading ایک محکمہ دو چیئرمین ۔۔۔!!! پنجاب حکومت نے نئی مثال قائم کردی

عمران خان کے دورہ سے قبل چین نے پاکستان کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 21  اپریل‬‮  2019

عمران خان کے دورہ سے قبل چین نے پاکستان کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی عدم استحکام کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔پاکستان میں تعینات چینی سفیر یا و جنگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار پاکستان اور چین کے مابین کلچرل تعاون شروع ہوا ہے،… Continue 23reading عمران خان کے دورہ سے قبل چین نے پاکستان کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

صدر عارف علوی اور انکے اہلخانہ نے دورہ سعودی کے دوران ملنے والے قیمتی تحائف سرکاری توشہ خانہ میں جمع کرادئیے،جانتے ہیں کل مالیت کتنی تھی؟

datetime 21  اپریل‬‮  2019

صدر عارف علوی اور انکے اہلخانہ نے دورہ سعودی کے دوران ملنے والے قیمتی تحائف سرکاری توشہ خانہ میں جمع کرادئیے،جانتے ہیں کل مالیت کتنی تھی؟

اسلام آباد (آئی این پی )صدر عارف علوی کے اہلخانہ کو دورہ سعودی عرب کے دوران ملنے والے تحائف کو سرکاری توشہ خانہ میں جمع کرادیا گیا ہے۔صدرعارف علوی کی جانب سے تحفے میں ملنے والی ایک تسبیح، ایک پین، ایک گھڑی، ایک انگوٹھی اور دو پروفیومز جبکہ صدر کی اہلیہ مسز ثمینہ علوی نے… Continue 23reading صدر عارف علوی اور انکے اہلخانہ نے دورہ سعودی کے دوران ملنے والے قیمتی تحائف سرکاری توشہ خانہ میں جمع کرادئیے،جانتے ہیں کل مالیت کتنی تھی؟