نواز شریف کے کمرے سے اے سی اتار ا گیا تو پھر کیا ہوگا؟شہباز شریف نے انتہائی سنگین دعویٰ کردیا
لاہور (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ کر خبردار کیا ہے کہ اگر لیگی قائد نواز شریف کے جیل میں موجود کمرے سے اے سی کو اتار لیا گیا تو ان کے گردے فیل ہوسکتے ہیں۔چیف سیکریٹری پنجاب کو لکھے گئے اپنے خط میں انہوں نے… Continue 23reading نواز شریف کے کمرے سے اے سی اتار ا گیا تو پھر کیا ہوگا؟شہباز شریف نے انتہائی سنگین دعویٰ کردیا









































