حنیف عباسی خاموشی سے امریکہ چلے گئے ،واپسی کب ہوگی؟حیران کن انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی امریکہ چلے گئے ۔ ملکی حالات ٹھیک ہونے تک امریکہ میں ہی رہیں گے۔ قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ایک معتبر ذرائع نے حنیف عباسی کی الیگزینڈریا ورجینیامیں موجودگی کے بارے میں بتایا ا ور کہا کہ وہ پاکستان کے سیاسی حالات ٹھیک ہونے… Continue 23reading حنیف عباسی خاموشی سے امریکہ چلے گئے ،واپسی کب ہوگی؟حیران کن انکشاف











































