اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اچھی خبریں آنے کا آغاز ہو گیا، یوٹیلٹی سٹورز کی اشیاء کی قیمتوں میں 90 روپے کی کمی کا حکم جاری

datetime 10  اپریل‬‮  2019

اچھی خبریں آنے کا آغاز ہو گیا، یوٹیلٹی سٹورز کی اشیاء کی قیمتوں میں 90 روپے کی کمی کا حکم جاری

کراچی(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے شیمپو،فیس کریم سمیت دیگرمختلف اشیاء کی قیمتوں میں ایک روپے سے90روپے تک کمی کردی ہے،جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن کی جانب سے مختلف اشیاء90روپے تک سستی کردیں گئیں ،کمی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹی فکیشن… Continue 23reading اچھی خبریں آنے کا آغاز ہو گیا، یوٹیلٹی سٹورز کی اشیاء کی قیمتوں میں 90 روپے کی کمی کا حکم جاری

بہت اہم ا صلاحات کر لی گئیں، ، آئندہ سال عالمی بینک کی کاروبار میں آسانی رپورٹ میں پاکستان کی درجہ بندی بہتر ہو گی، انتہائی اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2019

بہت اہم ا صلاحات کر لی گئیں، ، آئندہ سال عالمی بینک کی کاروبار میں آسانی رپورٹ میں پاکستان کی درجہ بندی بہتر ہو گی، انتہائی اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہاہے کہ بہت اہم اصلاحات کرلی ہیں ، آئندہ سال عالمی بینک کی کاروبار میں آسانی رپورٹ میں پاکستان کی درجہ بندی بہتر ہو گی،مارچ کی برآمدات اچھی نہیں،مجھے اس پر فکر ہے،عالمی بینک کا وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ… Continue 23reading بہت اہم ا صلاحات کر لی گئیں، ، آئندہ سال عالمی بینک کی کاروبار میں آسانی رپورٹ میں پاکستان کی درجہ بندی بہتر ہو گی، انتہائی اہم اعلان کر دیا گیا

اٹارنی جنرل نے فنڈ میں موجود رقم کہاں لگانے کی سفارش کردی؟اس سے کتنا منافع ہو گا؟ سپریم کورٹ کا ڈیمز فنڈ میں موجود رقم کی سرمایہ کاری پر فیصلہ محفوظ

datetime 10  اپریل‬‮  2019

اٹارنی جنرل نے فنڈ میں موجود رقم کہاں لگانے کی سفارش کردی؟اس سے کتنا منافع ہو گا؟ سپریم کورٹ کا ڈیمز فنڈ میں موجود رقم کی سرمایہ کاری پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز عملدرآمد کیس کی سماعت کے دور ان ڈیمز فنڈ میں موجود رقم کی سرمایہ کاری پر فیصلہ محفوظ کر لیا جبکہ اٹارنی جنرل نے فنڈ میں موجود رقم پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ میں لگانے کی سفارش کر تے ہوئے کہا ہے کہ… Continue 23reading اٹارنی جنرل نے فنڈ میں موجود رقم کہاں لگانے کی سفارش کردی؟اس سے کتنا منافع ہو گا؟ سپریم کورٹ کا ڈیمز فنڈ میں موجود رقم کی سرمایہ کاری پر فیصلہ محفوظ

ملکی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے ،نیازی صاحب اللہ سے ڈریں، حمزہ شہباز نے نیب سے گٹھ جوڑ کا وزیراعظم عمران خان پر الزام عائد کر دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2019

ملکی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے ،نیازی صاحب اللہ سے ڈریں، حمزہ شہباز نے نیب سے گٹھ جوڑ کا وزیراعظم عمران خان پر الزام عائد کر دیا

لاہور (ا ین این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اس وقت ملکی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے ،ادویات کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ، نیازی صاحب اللہ سے ڈریں ،آج غربت کا مذاق اڑایا جاتا ہے ،… Continue 23reading ملکی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے ،نیازی صاحب اللہ سے ڈریں، حمزہ شہباز نے نیب سے گٹھ جوڑ کا وزیراعظم عمران خان پر الزام عائد کر دیا

شریف خاندان کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ، وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو حیران کن ٹاسک سونپ دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2019

شریف خاندان کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ، وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو حیران کن ٹاسک سونپ دیا

لاہور ( این این آئی) حکومت نے شریف خاندان کیخلاف کرپشن کے نئے مقدمات دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔لاہور میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف پنجاب کی صوبائی پارلیمانی پارٹی اور صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا ۔اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر میاں محمودالرشید نے کہا کہ تحریک… Continue 23reading شریف خاندان کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ، وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو حیران کن ٹاسک سونپ دیا

گوادر پورے خطے کے لئے معاشی مرکز بن کر ابھر نے لگا ،پاکستان چین نے 2019 کو صنعتی، سماجی و معاشی اور زرعی تعاون کا سال قرار دیدیا

datetime 10  اپریل‬‮  2019

گوادر پورے خطے کے لئے معاشی مرکز بن کر ابھر نے لگا ،پاکستان چین نے 2019 کو صنعتی، سماجی و معاشی اور زرعی تعاون کا سال قرار دیدیا

سلام آباد( آن لائن )سی پیک دونوں ممالک کے لئے ایک اہم منصوبہ ہے جس کے تحت گوادر پورے خطے کے لئے معاشی مرکز بن کر ابھر رہا ہے، سی پیک سال 2019 پاکستان چین نے صنعتی، سماجی و معاشی اور زرعی تعاون کا سال قرار دیا ہے۔ سی پیک سیکرٹریٹ کے مطابق سی پیک… Continue 23reading گوادر پورے خطے کے لئے معاشی مرکز بن کر ابھر نے لگا ،پاکستان چین نے 2019 کو صنعتی، سماجی و معاشی اور زرعی تعاون کا سال قرار دیدیا

پی آئی اے کی ایک اور ایئرہوسٹس بیرون ملک رفو چکر، جاتے جاتے ٹیبل کرکیا چیز رکھ کر گئی؟انتظامیہ نے تحقیقات کا آغازکردیا

datetime 10  اپریل‬‮  2019

پی آئی اے کی ایک اور ایئرہوسٹس بیرون ملک رفو چکر، جاتے جاتے ٹیبل کرکیا چیز رکھ کر گئی؟انتظامیہ نے تحقیقات کا آغازکردیا

اسلا م آباد ( آن لائن ) قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی ایک اور ایئرہوسٹس شازیہ بیرون ملک ڈیوٹی کے دوران استعفیٰ دے کر فرار ہوگئی۔ تفصیلا ت کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والی پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس شازیہ ڈیوٹی کے دوران پیرس سے فرار ہو گئی، مذکورہ فضائی میزبان… Continue 23reading پی آئی اے کی ایک اور ایئرہوسٹس بیرون ملک رفو چکر، جاتے جاتے ٹیبل کرکیا چیز رکھ کر گئی؟انتظامیہ نے تحقیقات کا آغازکردیا

ہوا سے سستی اور ماحول دوست بجلی کی پیداوار شروع

datetime 10  اپریل‬‮  2019

ہوا سے سستی اور ماحول دوست بجلی کی پیداوار شروع

گھارو( آن لائن ) برطانیہ کے تعاون سے ہوا سے بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی، ونڈ پاور پلانٹ سے ہزاروں افراد کو سستی اور ماحول دوست بجلی دستیاب ہوگی۔تفصیلات کے مطابق گھارو میں زیفر پاور ونڈ فارم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے بھی بطور مہمانِ… Continue 23reading ہوا سے سستی اور ماحول دوست بجلی کی پیداوار شروع

ملک میں بے نامی جائیدادوں کے بعدبے نامی گاڑیوں کا انکشاف ، چینوٹ کے بابر کے نام پر کتنے مالیت کی گاڑی نکل آئی؟

datetime 10  اپریل‬‮  2019

ملک میں بے نامی جائیدادوں کے بعدبے نامی گاڑیوں کا انکشاف ، چینوٹ کے بابر کے نام پر کتنے مالیت کی گاڑی نکل آئی؟

چنیوٹ(این این آئی) ملک میں بے نامی جائیدادوں کے بعد چنیوٹ میں بے نامی گاڑیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں بے نامی جائیدادوں اور بینک بیلنس کے بعد بے نامی گاڑیوں کا بھی انکشاف سامنے آیا ، موضع ڈاور کے رہائشی نوجوان بابر علی کے نام لاکھوں روپے کی… Continue 23reading ملک میں بے نامی جائیدادوں کے بعدبے نامی گاڑیوں کا انکشاف ، چینوٹ کے بابر کے نام پر کتنے مالیت کی گاڑی نکل آئی؟