محکمہ موسمیات نےمنگل سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی
لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے آج ( منگل ) سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کا سلسلہ آج 16اپریل کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا، بارش کا سلسلہ 16سے 19اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا ہ… Continue 23reading محکمہ موسمیات نےمنگل سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی