اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

منتخب وزیراعظم کی 47 رکنی کابینہ میںکن 16 غیر منتخب نمائندوں کو شامل کر لیا گیا ، نام سامنے آگئے

datetime 19  اپریل‬‮  2019

منتخب وزیراعظم کی 47 رکنی کابینہ میںکن 16 غیر منتخب نمائندوں کو شامل کر لیا گیا ، نام سامنے آگئے

اسلام آباد(اے این این )وزیراعظم عمران خان کی 47 رکنی وفاقی کابینہ میں غیر منتخب ارکان کی تعداد بڑھ کر 16 ہوگئی۔ گزشتہ روز وزارتوں میں ہونے والی ردوبدل کے نتیجے میں 4 منتخب ارکان اسمبلی کی جگہ 3 ٹیکنوکریٹس نے سنبھال لی۔ وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے نئے ٹیکنوکریٹس میں عبدالحفیظ شیخ، ڈاکٹر… Continue 23reading منتخب وزیراعظم کی 47 رکنی کابینہ میںکن 16 غیر منتخب نمائندوں کو شامل کر لیا گیا ، نام سامنے آگئے

علامہ اقبال نے ہمیں خودی کا فلسفہ دیا،نہ جھکنا ہے نہ بکنا ہے، زرتاج گل

datetime 19  اپریل‬‮  2019

علامہ اقبال نے ہمیں خودی کا فلسفہ دیا،نہ جھکنا ہے نہ بکنا ہے، زرتاج گل

اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہاہے کہ علامہ اقبال نے ہمیں خودی کا فلسفہ دیا،نہ جھکنا ہے نہ بکنا ہے، کرپٹ لوگوں کیلئے یہاں کوئی جگہ نہیں، مجھ جیسے لوگوں کو اپنی ثقافت اجاگر کرنیکی ضرورت ہے۔ جمعہ کولوک ورثہ میوزیم میں قومی ٹیکسٹائل نمائش کا اہتمام… Continue 23reading علامہ اقبال نے ہمیں خودی کا فلسفہ دیا،نہ جھکنا ہے نہ بکنا ہے، زرتاج گل

اوپننگ کس نے کر نی ہے اور مڈل آرڈر پر کس نے آنا ہے یہ کپتان طے کرتا ہے ،بابر اعوان

datetime 19  اپریل‬‮  2019

اوپننگ کس نے کر نی ہے اور مڈل آرڈر پر کس نے آنا ہے یہ کپتان طے کرتا ہے ،بابر اعوان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہاہے کہ اوپننگ کس نے کر نی ہے اور مڈل آرڈر پر کس نے آنا ہے یہ کپتان طے کرتا ہے ۔جمعہ کو بابر اعوان نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کس نے اوپنر آنا ہے اور… Continue 23reading اوپننگ کس نے کر نی ہے اور مڈل آرڈر پر کس نے آنا ہے یہ کپتان طے کرتا ہے ،بابر اعوان

اعتماد سازی کا عہد دفن،بھارت نے آر پار تجارت ختم کر دی،حکم نامہ جاری

datetime 19  اپریل‬‮  2019

اعتماد سازی کا عہد دفن،بھارت نے آر پار تجارت ختم کر دی،حکم نامہ جاری

نئی دہلی (اے این این ) بھارت کی مرکزی وزارت داخلہ نے سلام آباداوڑی اور چکاں دا باغ پونچھ سے آر پار تجارت کو معطل کرنے کا حکم دیا ہے، جسکا اطلاق فوری طور پر 19اپریل سے ہوگیا ہے ۔مرکزی وزارت داخلہ کے کشمیر امورات کی خاتون ڈائریکٹر مس سلیکھا کے دستخط سے جاری احکامات… Continue 23reading اعتماد سازی کا عہد دفن،بھارت نے آر پار تجارت ختم کر دی،حکم نامہ جاری

اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا فیصلہ اچانک کیوں کیا ؟ معروف صحافی و تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے اندر کی کہانی بتادی

datetime 19  اپریل‬‮  2019

اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا فیصلہ اچانک کیوں کیا ؟ معروف صحافی و تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے اندر کی کہانی بتادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے اسد عمر کے استعفیٰ پر خاموشی توڑ دی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مبشر لقمان کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ بجٹ کے بعد مئی یا جون میں کچھ وفاقی… Continue 23reading اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا فیصلہ اچانک کیوں کیا ؟ معروف صحافی و تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے اندر کی کہانی بتادی

پاکستانیوں کیلئے اب تک کی شاندار خوشخبری پاکستان میں معدنی کنویں سے تیل دریافت ہوگیا، اعلامیہ جاری

datetime 19  اپریل‬‮  2019

پاکستانیوں کیلئے اب تک کی شاندار خوشخبری پاکستان میں معدنی کنویں سے تیل دریافت ہوگیا، اعلامیہ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ایک معدفی کنویں سے تیل دریافت کر لیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ماڑی پیٹرولیم لمیٹڈ کمپنی نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق غوری بلاک کے ڈھاریاںون سے معدنی کنویں سے تیل کی دریافت کر لی گئی ہے ۔ ڈھاریاں1 سے نکلنے والتے خام تیل کے ذخائر… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے اب تک کی شاندار خوشخبری پاکستان میں معدنی کنویں سے تیل دریافت ہوگیا، اعلامیہ جاری

بجٹ سے قبل اسد عمر کا استعفیٰ ، عمران خان کے فیصلے پر سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے خاموشی توڑی ، تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

datetime 19  اپریل‬‮  2019

بجٹ سے قبل اسد عمر کا استعفیٰ ، عمران خان کے فیصلے پر سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے خاموشی توڑی ، تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن مبشر لقمان نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسد عمر کا اچانک استعفیٰ آنا واقعی حیران کن ہے خیال یہ کیا جارہا تھا کہ یہ مئی یا جون کے آخر میں یہ ہو گا کیونکہ بجٹ آئے گا تو سب کو… Continue 23reading بجٹ سے قبل اسد عمر کا استعفیٰ ، عمران خان کے فیصلے پر سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے خاموشی توڑی ، تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

اسد عمر کی جگہ کس ملک کی اہم شخصیت نے وزیر خزانہ بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا، سوشل میڈیا صارفین نے وزیر مذاق بنا دیا ‎

datetime 19  اپریل‬‮  2019

اسد عمر کی جگہ کس ملک کی اہم شخصیت نے وزیر خزانہ بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا، سوشل میڈیا صارفین نے وزیر مذاق بنا دیا ‎

نیویارک(این این آئی) امریکی اداکار جیریمی میک لیلن نے اسد عمرکی جانب سے وزارت خزانہ کے قلمدان سے مستعفی ہونے کے بعد خود یہ قلمدان سنبھالنے کی خواہش کا اظہارکردیا۔وفاقی وزیر خزانہ اسد عمرکی جانب سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کی خبرنے سیاسی حلقوں سمیت پاکستانی عوام کو بھی ششدرکردیا تھا، جب کہ وزیر… Continue 23reading اسد عمر کی جگہ کس ملک کی اہم شخصیت نے وزیر خزانہ بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا، سوشل میڈیا صارفین نے وزیر مذاق بنا دیا ‎

عمران خان کے خود کےرونگٹے کھڑے ہوگئے کہ یہ کیا ہورہا ہے، اسد عمر کس طرح پھنسا گئے ہیں اور وزیر اعظم کیوں مجبور ہوئے ؟عارف نظامی نے اندر کی بات بتا دی

datetime 19  اپریل‬‮  2019

عمران خان کے خود کےرونگٹے کھڑے ہوگئے کہ یہ کیا ہورہا ہے، اسد عمر کس طرح پھنسا گئے ہیں اور وزیر اعظم کیوں مجبور ہوئے ؟عارف نظامی نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ نگار عارف نظامی نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں اسد عمر کے استعفیٰ پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ ہزار خواہش ایسی کہ ہر خواہش پر دم ، بہت نکلے میرے ارماں لیکن پھر بھی کم نکلے‘‘، عارف نظامی کا کہنا تھا وہ چلے گئے… Continue 23reading عمران خان کے خود کےرونگٹے کھڑے ہوگئے کہ یہ کیا ہورہا ہے، اسد عمر کس طرح پھنسا گئے ہیں اور وزیر اعظم کیوں مجبور ہوئے ؟عارف نظامی نے اندر کی بات بتا دی