سرکاری ملازمین کی موجیں ختم ، کل ہفتے کو چھٹی ہوگی یا آفس جانا ہوگا؟پڑھئے تفصیلات
لاہور( این این آئی)سرکاری دفاتر عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد آج ( جمعہ ) کے روز دوبارہ کھل جائیں گے ۔ وفاقی اور صوبائی حکومت کی جانب سے عید الاضحی پر 12سے 15اگست (پیر تا جمعرات ) تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق کل (ہفتہ ) کے روز بھی ورکنگ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی موجیں ختم ، کل ہفتے کو چھٹی ہوگی یا آفس جانا ہوگا؟پڑھئے تفصیلات











































