پاک فوج کے جوانوں نے ناممکن کام کو ممکن کر دکھایا! دہشتگردوں کے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی روک تھام کیلئے 563کلو میٹر ایریا بارڈر لگانے کاکام مکمل

15  اگست‬‮  2019

پشاور (آن لائن)افغانستان سے دہشت گردوں کے پاکستان میں داخل ہونے کی روک تھام کے لئے 563کلو میٹر ایریا بارڈر لگانے کاکام مکمل کر لیا گیا ہے۔ 830کلو میٹر بارڈر فیسنگ میں 563کلو میٹر ایریا پر بارڈر لگانے کاکام مکمل ہونے کے ساتھ ہی پاک افغان سرحد آئندہ سال تک مکمل طور پرسیل ہو جائیگی۔ دہشت گردوں کے پاکستان میں داخل ہونے کے روک تھام کے ساتھ ساتھ سمگلنگ بھی بند ہو جائیگی ۔عسکری حکام نے کے مطابق برف باری

اور موسم کی دشواری کی باوجود بھی وطن عزیز کے دفاع کے لئے پاک فوج کے جوانوں نے 14 ہزار فٹ بلندی پر بھی افغان سرحدی علاقوں میں باڑ لگانے کا کام جاری رکھا۔عسکری حکام کے مطابق پاکستان کا افغانستان کیساتھ 1229 بارڈر ایریا ہے۔ افغان بارڈر پر اب تک پاک فوج کی کوششوں کے باعث دشمن کے دفاع اور دہشت گردوں کی نقل و حرکت کو روکنے کے لیے 208 پوسٹیں تعمیر کر لی گئیں جبکہ 102 مزید پوسٹیں بھی بنائیں جائیں گیں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…