منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

صادق سنجرانی کے بھائی وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون خصوصی تعینات،نوٹیفکیشن چھٹی کے روزجاری ، جانتے ہیں اعجاز سنجرانی نواز دور میں کس کے مشیر رہ چکے ہیں؟

datetime 15  اگست‬‮  2019 |

کوئٹہ(آن لائن) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی اعجاز سنجرانی کو وزیراعلیٰ بلوچستان کا معاونِ خصوصی تعینات کردیا۔اعجاز سنجرانی کی تعیناتی کا اعلان ایک سرکاری اعلامیے کے ذریعے کیا گیا جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگیا۔یہ بات مدِ نظر رہے کہ معاون خصوصی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بدھ کے روز جاری کیا گیا جو عام تعطیل کا دن تھا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت بلوچستان کے قواعد و ضوابط کے اصول 6 کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان آئندہ احکامات تک بخوشی اعجاز سنجرانی کو معاون خصوصی تعینات کرنے کا اعلان کرتے ہیں جس کا اطلاق فوری ہوگا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے دورِ حکومت میں بھی اعجاز سنجرانی اس وقت کے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کے معاون خصوصی رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…