عیدالاضحی کب ہو گی، مفتی منیب الرحمان نے حتمی اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں کراچی میں ہوا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے ملک بھر سے چاند کی رویت سے متعلق شہادتوں کے بعد ذو الحج کے چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا ہے، اس طرح یکم ذی الحج 1440ھ… Continue 23reading عیدالاضحی کب ہو گی، مفتی منیب الرحمان نے حتمی اعلان کر دیا











































