آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع دینے کا معاملہ، حکومت نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ابھی تک آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے بارے میں کوئی بات نہیں ہوئی۔ ایک انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا اختیار وزیر اعظم کا ہے … Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع دینے کا معاملہ، حکومت نے بڑا اعلان کردیا











































