ایف بی آر نے بے نامی اثاثوں پر سخت کارروائیوں کا اصولی فیصلہ کرلیا،فلیٹس کے مالکان اور500گز کے مکان میں رہنے والوں کی بھی شامت آگئی
اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے بے نامی اثاثوں پر سخت کارروائیوں کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے اس سلسلے میں چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے صوبائی چیف سیکرٹریز کو خط لکھ گیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومتوں سے غیر منقولہ جائیداد رکھنے والوں کی تفصیلات طلب کی گئیں،500 مربع گز… Continue 23reading ایف بی آر نے بے نامی اثاثوں پر سخت کارروائیوں کا اصولی فیصلہ کرلیا،فلیٹس کے مالکان اور500گز کے مکان میں رہنے والوں کی بھی شامت آگئی