دوست ملکوں نے بھارتی وزیراعظم کو ایوارڈز دے کر ہمیں پیغام دیا کہ تم دنیا میں تنہا ہو چکے ہو، فوری طورپر کچھ نہ کیا تو پھر کیا ہوگا؟اسفندیارولی نے تشویشناک پیش گوئی کردی
پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدراسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان دونوں ایوانوں کے مشترکہ قراردادوں کی حمایت کرتے ہوئے افغانستان میں افغان قوم کی قیادت میں ان کی اپنی حکومت کی حمایت کریں،پرامن افغانستان صرف پاکستان کیلئے نہیں بلکہ پورے خطے کیلئے ضروری ہے۔باچا خان مرکز پشاور میں این… Continue 23reading دوست ملکوں نے بھارتی وزیراعظم کو ایوارڈز دے کر ہمیں پیغام دیا کہ تم دنیا میں تنہا ہو چکے ہو، فوری طورپر کچھ نہ کیا تو پھر کیا ہوگا؟اسفندیارولی نے تشویشناک پیش گوئی کردی











































