عوام کو ایک اور بڑی جھٹکا،موٹروے کی ٹول پلازہ فیس میں بھی بڑا اضافہ کردیاگیا،اطلاق (آج)سے ہوگا
لاہور(این این آئی)موٹروے(ایم ٹو)کی ٹول پلازہ فیس میں 10فیصداضافہ کردیا گیاجس کا اطلاق آج (پیر) سے ہوگا۔ٹول فیس میں اضافے کے حوالے سے آگاہی فلیکسز آویزاں کر دی گئی ہیں۔لاہور سے اسلام آباد جانے اور آنے والی چھوٹی گاڑیاں جن سے پہلے ٹول پلازہ فیس کی مد میں 680روپے وصول کئے جاتے تھے اسے 10فیصد… Continue 23reading عوام کو ایک اور بڑی جھٹکا،موٹروے کی ٹول پلازہ فیس میں بھی بڑا اضافہ کردیاگیا،اطلاق (آج)سے ہوگا











































