سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جو کہا کر دکھایا ، مختلف الزامات میں قیدپاکستانیوں کی بڑی تعداداپنے وطن واپس پہنچ گئی
ملتان (این این آئی)سعودی جیلوں میں مختلف الزامات میں قید 260 پاکستانی ڈی پورٹ ہوکر وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔سعودی عرب سے بے دخل کئے گئے 260 پاکستانی شہری ملتان ایئرپورٹ پر سعودی ایئر لائن کی خصوصی پرواز ایس وی 800 کے ذریعے جدہ سے واپس پہنچے،بے دخل کئے گے پاکستانی مختلف الزامات پر سعودی… Continue 23reading سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جو کہا کر دکھایا ، مختلف الزامات میں قیدپاکستانیوں کی بڑی تعداداپنے وطن واپس پہنچ گئی











































