عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں گرفتار خورشید شاہ سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا
سکھر(این این آئی)آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنماسید خورشیدشاہ کومزید 13روز کے لیے نیب کے حوالے کرتے ہوئے حکم دیاکہ14اکتوبر کو دوبارہ پیش کیاجائے،پیشی کے موقع پر خورشید شاہ کے وکلا اور نیب پراسیکیوٹر میں سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا،خورشید شاہ کے وکیل رضا ربانی نے… Continue 23reading عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں گرفتار خورشید شاہ سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا











































