راستے الگ؟حکومت کے خلاف تحریک،مولانا فضل الرحمن نے ”اپنا پلان“بنارکھا ہے،ہمارا اپنا ”لائحہ عمل“ہے،ن لیگ نے بڑا سرپرائز دیدیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے معاون خصوصی شہزاد اکبر سے مطالبہ کیا ہے کہ شہباز شریف کے معاملے پر برطانوی عدالت میں جانے کی تاریخ دیں، برطانوی عدالتوں میں عمران خان صاحب مقدمہ درج کروائیں،قوم کو 95 فیصد ثبوت دیں،میڈیا ٹرائل نہ کریں، شہزاد اکبر قومی خزانے کا استعمال کرتے ہوئے… Continue 23reading راستے الگ؟حکومت کے خلاف تحریک،مولانا فضل الرحمن نے ”اپنا پلان“بنارکھا ہے،ہمارا اپنا ”لائحہ عمل“ہے،ن لیگ نے بڑا سرپرائز دیدیا











































