اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

چیئرمین سینٹ کے خلاف عدم اعتماد پر ہم پر امید اورپر اعتماد ہیں، الیکشن ضرور جیتیں گے،اپوزیشن سے کون ووٹ دیگا؟ شبلی فراز نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 30  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ چیئرمین سینٹ کے خلاف عدم اعتماد پر ہم پر امید اورپر اعتماد ہیں، الیکشن ضرور جیتیں گے، اپوزیشن کے بھی چند اراکین جو سمجھدار اور باوقار ہیں وہ ہمیں ووٹ دیں گے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہاکہ اپوزیشن جماعتوں کا ایک دن میں دو دو دفعہ اجلاس کرنا سمجھ سے باہر ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم پرامید اور پر اعتماد ہے، ہم الیکشن جیتے گے۔انہوں نے

کہاکہ اپوزیشن کے بھی چند اراکین جو سمجھدار اور باوقار ہیں وہ ہمیں ووٹ دیں گے۔انہوں نے کہاکہ اس ہاؤس کا ماحول جو پیدا ہوا ہے امید ہے کہ وہ عارضی ہوگا۔انہوں نے کہاکہ روز روز کے اکھٹے ہونے سے ایسا لگتا ہے کہ ان کے اراکین انکو ووٹ نہیں دیں گے۔انہوں نے کہاکہ سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات کی وجہ یہی ہے کہ یہ طریقہ کار درست نہیں کل کو کوئی اور اٹھ کر عدم اعتماد کردیگا۔انہوں نے کہاکہ ہم سب سیاسی لوگ ہے ہمیں مل بیٹھ کر اداروں کے بارے میں سوچنا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…