بورے والا،مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیاگیا، شوہر کو قتل کرنے والی بیوی اور سوتیلی والدہ کو بڑی سزاسنادی گئی
بورے والا(آن لائن)ایڈیشنل سیشن جج بورے والا نے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے شوہر کو قتل کرنے والی بیوی اور سوتیلی والدہ کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔دونوں کو ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ کی بھی سزا سنادی، بیوی کے مبینہ آشنا کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا۔دونوں مجرمین نے… Continue 23reading بورے والا،مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیاگیا، شوہر کو قتل کرنے والی بیوی اور سوتیلی والدہ کو بڑی سزاسنادی گئی











































