کامیابی کے باوجود صادق سنجرانی کے گلے ایک اور مصیبت پڑ گئی ،ایف آئی اے کو اہم حکم جاری کردیا
اسلا م آباد(آن لائن )چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے ٹوئٹریا شوشل میڈیا پر اکائونٹ سے اظہار لاتعلقی کردیا ہے ۔ جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینٹ کا کہناہے کہ میرا سوشل میڈیا پر کوئی اکائونٹ نہیں، میرے نام سے سوشل میڈیا پر منسوب اکائونٹ جعلی ہیں، چیرمین سینٹ نے ایف آئی اے کو فوری اکائونٹ… Continue 23reading کامیابی کے باوجود صادق سنجرانی کے گلے ایک اور مصیبت پڑ گئی ،ایف آئی اے کو اہم حکم جاری کردیا











































