اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

قومی اسمبلی کے اہم ترین حلقے میں دوبارہ گنتی مکمل، اہم سیاسی جماعت کو ایک بار پھر شکست کا سامناکرنا پڑ گیا

datetime 3  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی جمیل احمد خان کی NA237 کی ری کاونٹنگ میں 1508 ووٹوں کی برتری سے کامیابی برقراررہنے پر حلقے کی عوام اور کارکنان اور شکریہ ادا رکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے حکیم بلوچ کو ایک بار پھر شکست ہوئی، دھاندلی کے دعوے جھوٹے ثابت ھو گئے۔ری کاونٹنگ میں ایک بار پھر کامیابی حق اور سچ کی فتح ہے۔ حلقے کی عوام اور پارٹی کارکنان کا شکر گزار ہوں جنہوں نے انتخابات میں دن رات محنت کر کے تحریک انصاف کو کامیاب بنایا۔ پورے پاکستان میں

یہ پہلا حلقہ ہے جس میں ری کاونٹنگ کی گئی ہے۔ پیپلز پارٹی جھوٹے پراپگینڈہ کر کے اداروں اور عوام کو گمراہ کرنا بند کرے۔ پی پی قیادت سمجھ لیں کہ انتخابات ری کاونٹنگ کے جھوٹے ہتھکنڈوں سے نہیں بلکہ عوامی حمایت سے جیتے جاتے ہیں۔ ہم کسی کو عوام کے حقوق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے۔ عوام نے عمران خان اور تحریک انصاف کے حق میں رائے دی تھی جس کا ثبوت ری کاونٹگ کی شکل میں آچکا ہے۔پیپلز پارٹی ایک نہیں سارے حلقے کھلوا کر اپنا شوق پورا کرلے، پی ٹی آئی کو انتخابات میں حقیقی فتح حاصل ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…