سندھ میں آئینی بحران پیداہوگیا ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی کی قائم مقام گورنر بننے سے معذرت،دوٹوک اعلان کردیا
کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری کو قائم مقام گورنر کا حلف اٹھانے سے روک دیا،جس کے بعد سندھ میں آئینی بحران پیدا ہوگیا ہے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل منگل کواہل خانہ کے ہمراہ حج کی سعادت کے لئے 10 روز کی تعطیل پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں، وفاق نے ڈپٹی اسپیکر… Continue 23reading سندھ میں آئینی بحران پیداہوگیا ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی کی قائم مقام گورنر بننے سے معذرت،دوٹوک اعلان کردیا











































