پاکپتن اراضی الاٹمنٹ کیس: اینٹی کرپشن ٹیم نے نواز شریف کا ابتدائی بیان قلمبند کرلیا،نوازشریف کے حیرت انگیز جواب
لاہور (آن لائن) پاکپتن اراضی الاٹمنٹ کیس میں اینٹی کرپشن ٹیم نے نواز شریف کا ابتدائی بیان قلمبند کرلیا۔ سابق وزیر اعظم سے ایک گھنٹہ تحقیقات کی گئی۔ اینٹی کرپشن نے نواز شریف کو 9 سوالات پر مشتمل سوالنامہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے 1985 کے کاغذات نواز شریف کے سامنے رکھے۔… Continue 23reading پاکپتن اراضی الاٹمنٹ کیس: اینٹی کرپشن ٹیم نے نواز شریف کا ابتدائی بیان قلمبند کرلیا،نوازشریف کے حیرت انگیز جواب