سرکاری محکموں میں اردو زبان کے نفاذ کا معاملہ، اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد(آن لائن) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیرمین ڈاکٹر قبلہ آیاز نے پاکستان کے تمام سرکاری محکموں میں اردو زبان کو نافذ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔عالمی یوم ترجمہ کے موقع پر اسلامی نظریاتی کونسل اور تحریک نفاذ اردو پاکستان کے تعاون و اشتراک سے “نفاذ قومی زبان: اردو تراجم کی اہمیت و… Continue 23reading سرکاری محکموں میں اردو زبان کے نفاذ کا معاملہ، اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا











































