مقبوضہ کشمیر میں مسلسل14ویں روز بھی کرفیو،احتجاجی مظاہرین پربھارتی فورسز نے فائرنگ کردی،متعدد شہید و زخمی
سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے اتوار کو مسلسل14ویں روز بھی وادی کشمیر اورجموں خطے کے کم از کم پانچ اضلاع میں کرفیو اور دیگر سخت پابندیوں کا نفاذ جاری رکھا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کرفیو اور دیگر پابندیاں توڑ کراحتجاج کرنے والے مظاہرین اور بھارتی فورسزکے درمیان شدید جھڑپوں میں متعددشہری شہید… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں مسلسل14ویں روز بھی کرفیو،احتجاجی مظاہرین پربھارتی فورسز نے فائرنگ کردی،متعدد شہید و زخمی











































