اس کالج کے طالبعلموں کی فیس مالکان کے اثاثے نیلام اور بنک اکائونٹس میں موجود پیسوں سے ادا کی جائے،سپریم کورٹ نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے حشمت میڈیکل کالج کے طالب علموں کو فیس کی رقم واپس کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالب علموں کی فیس کالج مالکان کے اثاثے نیلام اور بنک اوکائونٹس میں موجود پیسوں سے ادا کی جائے۔بدھ کو جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی… Continue 23reading اس کالج کے طالبعلموں کی فیس مالکان کے اثاثے نیلام اور بنک اکائونٹس میں موجود پیسوں سے ادا کی جائے،سپریم کورٹ نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا











































