تحریک انصاف کے اہم رہنما نے مولانا فضل الرحمان کی حمایت کر دی، جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان
چارسدہ (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے اہم رہنما نے اپنے خاندان سمیت جمعیت علماء اسلام (ف) میں شمولیت کا اعلان کر دیا، اس طرح مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے قبل تحریک انصاف کی حکومت کو بڑا دھچکا لگاہے، تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ضلع ناظم چارسدہ نصیر محمد نے جمعیت علمائے اسلام… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما نے مولانا فضل الرحمان کی حمایت کر دی، جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان











































