رانا مشہود کو گرفتار کرنے کا حکم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب سپورٹس فیسٹیول کرپشن معاملے میں مسلم لیگ ن کے رانا مشہود کے وارنٹ گرفتاری جاری ۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے، چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کردیئے ،لیگی رہنما رانا مشہود… Continue 23reading رانا مشہود کو گرفتار کرنے کا حکم