منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

عثمان بزدار نے شہباز شریف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن)وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی کابینہ نے شہباز شریف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔ بزدار کابینہ کی تعداد 36 ہو گئی جو کہ پنجاب کابینہ کی سب سے بڑی تعداد ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اپنی صوبائی کابینہ کی تعداد میں سابق وزیر اعلی شہباز شریف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا کیونکہ اس وقت عثمان بزدار کے صرف 5 معاونین خصوصی اور 5 ایڈوائزر ہیں جن کو گھل ملا کر کابینہ کی تعداد 36 بنتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…