پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کیلئے عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)جو ڈیشل مجسٹریٹ نے دوہری شہریت کیس میں سابق چیئرمین نادرا طارق ملک بے گناہ قراردیتے ہوئے مقدمہ خارج کرنے کا حکم دیا ہے ۔ پیر کو جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے دو صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔عدالتی فیصلے میں کہاگیاکہ

طارق ملک نے دوہری شہری نہیں چھپائی۔ عدالت نے دوہری شہریت کیس میں سابق چیئرمین نادرا طارق ملک بے گناہ قرار دیتے ہوئے سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا حکم دیا ۔یاد رہے کہ سابق چیئرمین نادرا کے خلاف پاسپورٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…