حکومت کو بڑی کامیابی حاصل،ملکی تجارتی خسارہ میں 5.763 ارب ڈالر کی کمی ہوگئی،حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد(اآن لائن) گذشتہ مالی سال 2018-19ء کے دوران ملک کے تجارتی خسارہ میں 5.763 ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے اور تجارتی خسارہ 31.820 ارب ڈالر تک کم ہو گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال 2018-19ء کے دوران تجارتی خسارہ 31.820 ارب ڈالر تک… Continue 23reading حکومت کو بڑی کامیابی حاصل،ملکی تجارتی خسارہ میں 5.763 ارب ڈالر کی کمی ہوگئی،حیرت انگیزانکشافات