آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل(ر) حمید گل کی چوتھی برسی سے متعلق اہم اعلان
اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل(ر) حمید گل جن کی چوتھی برسی آج منائی جانی تھی ، عیداور یوم آزادی کی چھٹیوں کے باعث اب بعد میں منائی جائیگی جس کیلئے تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا، یاد رہے کہ حمید گل15 اگست2015 کو وفات پاگئے تھے۔دریں اثنا تحریک جوانان پاکستان و… Continue 23reading آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل(ر) حمید گل کی چوتھی برسی سے متعلق اہم اعلان