اہم سرکاری ادارے کا ایف آئی اے، انٹیلی جنس بیورو کی مدد سے فیصل آباد میں چھاپہ،تین گرفتار
اسلام آباد (آن لائن)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشنز اتھارٹی(پی ٹی اے) نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) اور انٹیلی جنس بیورو کی مدد سے فیصل آباد میں قائم غیرقانونی ایکسچینج پر چھاپہ مار کر تین افراد کو گرفتار کر کے ان سے برآمد ہونے والے سامان کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ جمعرات کو پی ٹی… Continue 23reading اہم سرکاری ادارے کا ایف آئی اے، انٹیلی جنس بیورو کی مدد سے فیصل آباد میں چھاپہ،تین گرفتار











































