جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کی نواز شریف سے ملاقات کی خواہش ادھوری رہ گئی ، جانتے ہیں کس نے ملاقات کرانے سے صاف انکار کر دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے درمیان ملاقات منسوخ ہوگئی،نواز شریف کی صحت کی وجہ سے ڈاکٹرز نے مولانا فضل الرحمان کو ملاقات کی اجازت نہیں دی۔ذرائع کے مطابق جے یو آئی (ف) کے

سربراہ مولانا فضل الرحمان لاہور میں موجودگی کے دوران سروسز ہسپتال میں زیر علاج نواز شریف سے ملاقات کا ارادہ رکھتے تھے اور اس حوالے سے (ن) لیگ کی قیادت کو بھی آگاہ کیا گیا تھا تاہم نواز شریف کی صحت کے پیش نظر ڈاکٹرز کی جانب سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…