فریج کی درخواست پرزرداری کو جیل میں کیا چیز دیدی گئی؟ وکیل لطیف کھوسہ کا عدالت میں حیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار سابق صدر آصف زرداری کے وکیل نے جیل میں اے سی کا معاملہ پھر اٹھا دیا،نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی،سابق صدر… Continue 23reading فریج کی درخواست پرزرداری کو جیل میں کیا چیز دیدی گئی؟ وکیل لطیف کھوسہ کا عدالت میں حیران کن انکشاف







































