پی ٹی اے نے ڈبل سم موبائل فونز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ڈبل سم موبائل فونز کی رجسٹریشن میں 15 ستمبر تک توسیع کا اعلان کردیا۔ایک پبلک نوٹس کے ذریعے پی ٹی اے نے ڈبل سم استعمال کرنے والے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ 15 ستمبر تک اپنا موبائل رجسٹر کرائیں جس کے بعد مزید توسیع نہیں کی… Continue 23reading پی ٹی اے نے ڈبل سم موبائل فونز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا