ملک میں زرعی ایمرجنسی کے تحت 300ارب روپے کے نئے پروگرام کا آغاز،جہانگیرترین نے بڑا اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)زرعی ایمرجنسی پروگرام پاکستان کے فوکل پرسن اورپی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ملک میں زرعی ایمرجنسی کے تحت 300ارب روپے کانیاپروگرام شروع کردیاہے، دو ارب روپے سوات میں فشریز کی پیداواربڑھانے پر خرچ کررہے ہیں، جدید ٹراؤٹ ہچریاں قائم کررہے ہیں پانچ سال کی مدت کے… Continue 23reading ملک میں زرعی ایمرجنسی کے تحت 300ارب روپے کے نئے پروگرام کا آغاز،جہانگیرترین نے بڑا اعلان کردیا