جتنی تکلیفیں کشمیری برداشت کر رہے ہیں، بھارت کو اس سے دگنا برداشت کرنا پڑیگا،پاک فوج کا مودی سرکار کو سخت پیغام
راولپنڈی (این این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ جتنا کشمیری برداشت کر رہے ہیں، بھارت کو اس سے دگنا برداشت کرنا پڑیگا،انہوں نے کہاکہ جتناکشمیری برداشت کررہے ہیں بھارت کواس سے دگنابرداشت کرناپڑیگا۔ انہوں نے کہاکہ بعض جنگیں اپنی خواہش پرلڑی جاتی ہیں،بعض جنگیں ناگزیرہوتی… Continue 23reading جتنی تکلیفیں کشمیری برداشت کر رہے ہیں، بھارت کو اس سے دگنا برداشت کرنا پڑیگا،پاک فوج کا مودی سرکار کو سخت پیغام