پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

شبلی فراز کو مولانا فضل الرحمن کے پاس ہم لے کر گئے، ناکامی اور کامیابی کے ذمہ دار ہیں،اہم سیاسی شخصیت نے اعتراف کرلیا

datetime 28  جولائی  2019

شبلی فراز کو مولانا فضل الرحمن کے پاس ہم لے کر گئے، ناکامی اور کامیابی کے ذمہ دار ہیں،اہم سیاسی شخصیت نے اعتراف کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ شبلی فراز کو مولانا فضل الرحمن کے پاس ہم لے کر گئے، ناکامی اور کامیابی کے ذمہ دار ہیں ہم تحریک انصاف نہیں۔ ایک انٹرویو میں سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ اپوزیشن کی اکثریت کو تسلیم… Continue 23reading شبلی فراز کو مولانا فضل الرحمن کے پاس ہم لے کر گئے، ناکامی اور کامیابی کے ذمہ دار ہیں،اہم سیاسی شخصیت نے اعتراف کرلیا

عمران کی حکومت گرانے کے لئے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ،ن لیگ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 28  جولائی  2019

عمران کی حکومت گرانے کے لئے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ،ن لیگ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران کی حکومت گرانے کے لئے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کیا جائے گا۔ایک انٹرویومیں مشاہد اللہ خان نے کہاکہ عمران کی حکومت گرانے کے لئے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کیا جائے گا۔… Continue 23reading عمران کی حکومت گرانے کے لئے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ،ن لیگ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

شبلی فراز کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کس کی مرضی سے ہوئی؟ وہ خود نہیں ملے بلکہ انہیں کس نے بھیجاتھا؟فواد چوہدری کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 28  جولائی  2019

شبلی فراز کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کس کی مرضی سے ہوئی؟ وہ خود نہیں ملے بلکہ انہیں کس نے بھیجاتھا؟فواد چوہدری کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وزیرریلوے شیخ رشید کی طرف سے مولانا فضل الرحمن سے ملاقات پر شبلی فراز کی کھنچائی سے متعلق خبرکی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ شبلی فراز کی اپوزیشن رہنما مولانا فضل الرحمان سے ملاقات پارٹی قیادت کی مرضی سے ہوئی ہے۔ایک… Continue 23reading شبلی فراز کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کس کی مرضی سے ہوئی؟ وہ خود نہیں ملے بلکہ انہیں کس نے بھیجاتھا؟فواد چوہدری کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

پریس ریلیز پاکستان علماء کونسل استحکام پاکستان کانفرنس

datetime 28  جولائی  2019

پریس ریلیز پاکستان علماء کونسل استحکام پاکستان کانفرنس

اسلام آباد()ملک بھر کے علماء و مشائخ قرآن و سنت کے نام پر دئیے جانے والے غیر شرعی فتوؤں کو مسترد کرتے ہیں، کسی مسلمان کو قادیانی یا کافر کہنا گناہ کبیرہ اور کفر ہے ،قادیانیوں کی حیثیت شریعت اسلامیہ اور آئین پاکستان میں طے ہے اور کوئی اس کو تبدیل نہیں کر سکتا، ملک… Continue 23reading پریس ریلیز پاکستان علماء کونسل استحکام پاکستان کانفرنس

عرفان صدیقی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا،معاملے پر سپیکر کابھی سخت ایکشن،بڑا قدم اٹھالیا

datetime 28  جولائی  2019

عرفان صدیقی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا،معاملے پر سپیکر کابھی سخت ایکشن،بڑا قدم اٹھالیا

اسلام آباد(آن لائن) عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کی ضمانت منظور کرلی جس کے بعد ان کو اڈیا لہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔تفصیلا ت کے مطابق کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کی ضمانت منظور کرلی… Continue 23reading عرفان صدیقی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا،معاملے پر سپیکر کابھی سخت ایکشن،بڑا قدم اٹھالیا

صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد،جماعت اسلامی کے موقف نے اپوزیشن میں پریشانی کی لہر دوڑا دی

datetime 28  جولائی  2019

صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد،جماعت اسلامی کے موقف نے اپوزیشن میں پریشانی کی لہر دوڑا دی

اسلام آباد (این این آئی) جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا،تمام آپشن کھلے ہیں، ملک میں تمام سیاسی منظرنامے اور مجموعی صورتحال کو دیکھ کر وقت پر فیصلہ کرینگے۔ ایک انٹرویو میں لیاقت بلوچ… Continue 23reading صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد،جماعت اسلامی کے موقف نے اپوزیشن میں پریشانی کی لہر دوڑا دی

پختونخوا حکومت پھر بازی لے گئی، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے شاندار سہولت متعارف،پوری دنیا میں پذیرائی

datetime 28  جولائی  2019

پختونخوا حکومت پھر بازی لے گئی، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے شاندار سہولت متعارف،پوری دنیا میں پذیرائی

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے بارشوں اور سیلاب کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے موبائل ایپ متعارف کروا دی۔خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں حالیہ موسلا دھار بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر ایمرجنسی الرٹ پی ڈی ایم اے کے نام سے موبائل ایپ… Continue 23reading پختونخوا حکومت پھر بازی لے گئی، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے شاندار سہولت متعارف،پوری دنیا میں پذیرائی

عالمگیر خان نے سوشل میڈیا پر ایم کیو ایم کے میئر کراچی کو کھری کھری سنا دیں

datetime 28  جولائی  2019

عالمگیر خان نے سوشل میڈیا پر ایم کیو ایم کے میئر کراچی کو کھری کھری سنا دیں

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان نے سوشل میڈیا پر ایم کیو ایم کے میئر کراچی وسیم اختر کو کھری کھری سنا دیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک ویڈیو میں عالمگیر خان نے الزام عائد کیا کہ گلشن اقبال 13 ڈی کی سڑک نجی بلڈر کیلئے کھودی گئی۔ ذرائع… Continue 23reading عالمگیر خان نے سوشل میڈیا پر ایم کیو ایم کے میئر کراچی کو کھری کھری سنا دیں

16 پاکستانی حاجیوں کی سعودی عرب میں طبعی اموات ، سب کو کہاں دفنایا گیا؟جان کر آپ بھی ان کی قسمت پر رشک کرینگے

datetime 28  جولائی  2019

16 پاکستانی حاجیوں کی سعودی عرب میں طبعی اموات ، سب کو کہاں دفنایا گیا؟جان کر آپ بھی ان کی قسمت پر رشک کرینگے

لاہور(این این آئی)پاکستان سے 1 لاکھ 29 ہزار عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں،16عازمین کی طبعی اموات واقع ہوئی جن کی جنت البقیع اور مکہ کے شرائع قبرستان میں تدفین کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق 93 ہزار سرکاری جبکہ 36 ہزار عازمین نجی حج سکیم کے ذریعے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔سرکاری حج… Continue 23reading 16 پاکستانی حاجیوں کی سعودی عرب میں طبعی اموات ، سب کو کہاں دفنایا گیا؟جان کر آپ بھی ان کی قسمت پر رشک کرینگے