15دن میں یہ کام کیاجائے،چیئر مین ایف بی آر کا تمام بینکوں کے سربراہان کو خط، تفصیلات طلب
اسلام آباد (این این آئی)چیئر مین ایف بی آر سید محمد شبر زیدی نے تمام بینکوں کے سربراہان کو خط ارسال کر دیا ہے جس میں تمام بے نامی اکاونٹس کی تفصیلات پندرہ یوم میں فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔بے نامی ایکٹ 2017 کے تحت ایف بی آر چاہتا ہے کہ بینک اپنے اکاونٹ… Continue 23reading 15دن میں یہ کام کیاجائے،چیئر مین ایف بی آر کا تمام بینکوں کے سربراہان کو خط، تفصیلات طلب