غیرملکی فنڈنگ کیس میں جعلی اکائونٹس نکل آئے تو سیاست چھوڑ دوں گا‘ عمران خان کے قریبی ساتھی کا اعلان
لاہور( این این آئی ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف کیخلاف غیرملکی فنڈگ کیس میں جعلی اکائونٹس نکل آئے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے لیگی رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو چیلنج کیا کہ… Continue 23reading غیرملکی فنڈنگ کیس میں جعلی اکائونٹس نکل آئے تو سیاست چھوڑ دوں گا‘ عمران خان کے قریبی ساتھی کا اعلان











































