شہباز شریف کاچوہدری سالک حسین کو ٹیلیفون،چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت،اہم پیغام دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین کو ٹیلیفون کر کے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر نے چوہدری شجاعت حسین کے روبصحت ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا… Continue 23reading شہباز شریف کاچوہدری سالک حسین کو ٹیلیفون،چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت،اہم پیغام دے دیا