اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کشمیر کی تشویشناک صورتحال،سعودی عرب میں موجودشاہ محمود قریشی نے زندگی کا پہلا حج کیے بغیر پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 6  اگست‬‮  2019

کشمیر کی تشویشناک صورتحال،سعودی عرب میں موجودشاہ محمود قریشی نے زندگی کا پہلا حج کیے بغیر پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کرلیا

ریاض(آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب سے پاکستان واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ محمد فیصل کے مطابق وزیر خارجہ نے کشمیر کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر سعودی عرب سے وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے گزشتہ روز… Continue 23reading کشمیر کی تشویشناک صورتحال،سعودی عرب میں موجودشاہ محمود قریشی نے زندگی کا پہلا حج کیے بغیر پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان کے اہم شہر کی مارکیٹ میں خوفناک بم دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 13افراد زخمی،ایمرجنسی نافذ

datetime 6  اگست‬‮  2019

پاکستان کے اہم شہر کی مارکیٹ میں خوفناک بم دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 13افراد زخمی،ایمرجنسی نافذ

کوئٹہ(آن لائن) کوئٹہ مشن روڈجناح مارکیٹ میں بم دھماکہ ایک شخص جاں بحق جبکہ 13افراد زخمی ہوگئے، دھماکے سے قریبی دکانوں،گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں کوگھیرے میں لے لیا دھماکے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر کی مارکیٹ میں خوفناک بم دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 13افراد زخمی،ایمرجنسی نافذ

مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر شاہدآفریدی اور گوتم گمبھیر آمنے سامنے،بھارتی کرکٹر جواب میں حواس کھو بیٹھا

datetime 6  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر شاہدآفریدی اور گوتم گمبھیر آمنے سامنے،بھارتی کرکٹر جواب میں حواس کھو بیٹھا

اسلام آباد (این این ائی) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس مسئلے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے، گزشتہ روز بھارت کے صدر رام ناتھ کووند نے آئین کے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر شاہدآفریدی اور گوتم گمبھیر آمنے سامنے،بھارتی کرکٹر جواب میں حواس کھو بیٹھا

مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال،وزیراعظم نے سات رکنی کمیٹی تشکیل دیدی،ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی (ملٹری آپریشنز)،ڈی جی (آئی ایس پی آر) بھی شامل

datetime 6  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال،وزیراعظم نے سات رکنی کمیٹی تشکیل دیدی،ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی (ملٹری آپریشنز)،ڈی جی (آئی ایس پی آر) بھی شامل

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر،مجوزہ ردعمل ترتیب دینے کیلئے، سیاسی، سفارتی اور قانون پہلوؤں کا جائزہ لینے اور تجاویز مرتب کرنے کیلئے سات رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔یہ کمیٹی وزیر خارجہ، اٹارنی جنرل آف پاکستان، سیکریٹری خارجہ، ڈی جی آئی ایس… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال،وزیراعظم نے سات رکنی کمیٹی تشکیل دیدی،ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی (ملٹری آپریشنز)،ڈی جی (آئی ایس پی آر) بھی شامل

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں انڈیاکی انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا کے رہنما کے پیغام والے بینرز،کھلبلی مچ گئی

datetime 6  اگست‬‮  2019

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں انڈیاکی انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا کے رہنما کے پیغام والے بینرز،کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کے مختلف علاقوں اور بلخصوص ریڈ زون میں انڈیاکی انتہا پسند ہندو تنظیم شِو سینا کے رہنما کے پیغام والے بینر لگادیئے گئے جنہیں بعد میں اتارلیاگیا،ان بینروں پر شِو سینا کے رہنما سنجے راوت کا وہ بیان لکھا تھا کہ ’آج جموں اور کشمیر لیا ہے کل… Continue 23reading اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں انڈیاکی انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا کے رہنما کے پیغام والے بینرز،کھلبلی مچ گئی

مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اٹھانے کا وقت گزر چکا، امریکہ کے ٹرپ سے کپتان ٹریپ ہو کر آئے اب مگر مچھ کے آنسو نہ روئیں، مولانافضل الرحمان نے سنگین دعوے کردیئے

datetime 6  اگست‬‮  2019

مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اٹھانے کا وقت گزر چکا، امریکہ کے ٹرپ سے کپتان ٹریپ ہو کر آئے اب مگر مچھ کے آنسو نہ روئیں، مولانافضل الرحمان نے سنگین دعوے کردیئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اٹھانے کا وقت گزر چکا،مودی کا حالیہ اقدام اچانک نہیں،اس کا وعدہ انہوں نے اپنے انتخابی منشور میں عوام سے کیا تھا،تب ہمارے وزیراعظم مودی کی الیکشن مہم چلا رہے تھے، امریکہ… Continue 23reading مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اٹھانے کا وقت گزر چکا، امریکہ کے ٹرپ سے کپتان ٹریپ ہو کر آئے اب مگر مچھ کے آنسو نہ روئیں، مولانافضل الرحمان نے سنگین دعوے کردیئے

پاک بھارت کشیدگی،وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر قومی سلامتی کا اجلاس دوبارہ طلب کرلیا،اہم ترین فیصلے

datetime 6  اگست‬‮  2019

پاک بھارت کشیدگی،وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر قومی سلامتی کا اجلاس دوبارہ طلب کرلیا،اہم ترین فیصلے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر قومی سلامتی کا اجلاس دوبارہ طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر قومی سلامتی کا اجلاس (آج) بدھ کو دوبارہ طلب کرلیاہے۔ اجلاس میں تینوں سروسز چیفس،وزیر دفاع اور وزیر داخلہ شرکت کرینگے۔وفاقی کابینہ… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی،وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر قومی سلامتی کا اجلاس دوبارہ طلب کرلیا،اہم ترین فیصلے

اپوزیشن لیڈر کی تقریر سے لگتا ہے دشمن مودی نہیں عمران خان ہے،زندگی میں بہت منافق دیکھے لیکن شہباز شریف جیسا نہیں دیکھا،نعیم الحق نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 6  اگست‬‮  2019

اپوزیشن لیڈر کی تقریر سے لگتا ہے دشمن مودی نہیں عمران خان ہے،زندگی میں بہت منافق دیکھے لیکن شہباز شریف جیسا نہیں دیکھا،نعیم الحق نے سنگین الزامات عائد کردیئے

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم معاون خصوصی نعیم الحق زندگی میں بہت منافق دیکھے لیکن شہباز شریف جیسا نہیں دیکھا، ان کی تقریر سے لگتا ہے دشمن مودی نہیں عمران خان ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم معاون خصوصی نعیم الحق نے کہاکہ میں زندگی میں بہت منافق دیکھے لیکن شہباز شریف جیسا منافق نہیں دیکھا۔… Continue 23reading اپوزیشن لیڈر کی تقریر سے لگتا ہے دشمن مودی نہیں عمران خان ہے،زندگی میں بہت منافق دیکھے لیکن شہباز شریف جیسا نہیں دیکھا،نعیم الحق نے سنگین الزامات عائد کردیئے

آرٹیکل 370 کا خاتمہ،چین نے بھارتی اقدام ملکی خودمختاری کے منافی قرار دے دیا،پاکستان اور بھارت سے بڑا مطالبہ

datetime 6  اگست‬‮  2019

آرٹیکل 370 کا خاتمہ،چین نے بھارتی اقدام ملکی خودمختاری کے منافی قرار دے دیا،پاکستان اور بھارت سے بڑا مطالبہ

بیجنگ (این این آئی)چین نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی نے چین کی سرحدی خودمختاری پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی ہے، مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت تحمل کا مظاہرہ کریں۔چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چنینگ نے… Continue 23reading آرٹیکل 370 کا خاتمہ،چین نے بھارتی اقدام ملکی خودمختاری کے منافی قرار دے دیا،پاکستان اور بھارت سے بڑا مطالبہ