ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

پسند کی شادی کا عبرتناک انجام

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019 |

نارووال (این این آئی)نارووال میں ایک ماہ قبل قتل ہونے والی دسویں جماعت کی طالبہ کے قاتل کو پولیس نے گرفتار کر لیا، مقتولہ کا قاتل اس کا شوہر نکلا،شادی کے 15 دن بعد عائشہ کو اس کے شوہر عدنان نے فائر نگ کر کے قتل کر دیا تھا۔پولیس کے مطابق سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والی طالبہ عائشہ نے نارووال کے رہائشی عدنان

سے پسند کی شادی کی تھی۔شادی کے 15 دن بعد ملزم نے لڑکی کو قتل کر کے نارووال کے علاقے تھانہ صدر کی حدود میں پھینک دیا تھا۔گرفتاری کے بعد ملزم عدنان نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ عائشہ کو رکھنے کے لیے میرے پاس رہائش اور پیسے نہیں تھے۔اس کا یہ بھی کہنا ہے کہ عائشہ کو رشتے داروں کے پاس لے جا کر رہتا تھا، جس کی وجہ سے رشتے دار مجھ سے اکتا گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…