اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریوں کے پیچھے اصل وجہ کیا ہے؟فضل الرحمن نے سنگین دعویٰ کردیا،اسلام آباد کی جانب ملین مارچ کا اعلان

11  جون‬‮  2019

اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریوں کے پیچھے اصل وجہ کیا ہے؟فضل الرحمن نے سنگین دعویٰ کردیا،اسلام آباد کی جانب ملین مارچ کا اعلان

ملتان (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ گرفتاریاں اپوزیشن کا کام آسان کر رہی ہیں،ناکام بجٹ سے توجہ ہٹانے کے لئے گرفتاریاں کی جارہی ہیں،سیاستدان گرفتاری سے نہیں ڈرتا، ملین مارچ جولائی کے مہینے میں کوئٹہ اور پشاور میں ہوگا، اس کے بعد اسلام آباد کا… Continue 23reading اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریوں کے پیچھے اصل وجہ کیا ہے؟فضل الرحمن نے سنگین دعویٰ کردیا،اسلام آباد کی جانب ملین مارچ کا اعلان

وفاقی بجٹ،عوام کی کھال اتارنے کے مترادف فیصلے،حکومت نے 11 کھرب روپے کے نئے ٹیکسز عائد کر نے کااعلان کردیاگیا

11  جون‬‮  2019

وفاقی بجٹ،عوام کی کھال اتارنے کے مترادف فیصلے،حکومت نے 11 کھرب روپے کے نئے ٹیکسز عائد کر نے کااعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے مالی سال 20-2019 میں 11 کھرب روپے سے زائد کے نئے ٹیکس لگانے کااعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کیلئے 55 کھرب 55 ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف رکھا گیا ہے جو کہ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں… Continue 23reading وفاقی بجٹ،عوام کی کھال اتارنے کے مترادف فیصلے،حکومت نے 11 کھرب روپے کے نئے ٹیکسز عائد کر نے کااعلان کردیاگیا

پنجاب حکومت نے بھی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے پر کٹ لگا دیا،بڑا فیصلہ

11  جون‬‮  2019

پنجاب حکومت نے بھی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے پر کٹ لگا دیا،بڑا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے نئے مالی سال 2019-20 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے پر بھی کٹ لگا دیا ہے۔ جس کے بعد پنجاب کے صوبائی بجٹ میں گریڈ 1 سے گریڈ16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فی صد اضافہ، گریڈ 17 سے گریڈ 19 تک کے افسران… Continue 23reading پنجاب حکومت نے بھی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے پر کٹ لگا دیا،بڑا فیصلہ

بجٹ کے نتیجے میں ملک پر کیا اثرات مرتب ہونگے؟آئی ایم ایف کی شرائط کا کتنا عمل دخل ہے؟اقتصادی ماہرین نے تشویشناک پیش گوئی کردی

11  جون‬‮  2019

بجٹ کے نتیجے میں ملک پر کیا اثرات مرتب ہونگے؟آئی ایم ایف کی شرائط کا کتنا عمل دخل ہے؟اقتصادی ماہرین نے تشویشناک پیش گوئی کردی

لاہور(این این آئی) اقتصاد ی ماہرین نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر شدید تحفظات کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ اس بجٹ کے نتیجے میں ملک میں غربت، بے روزگاری او رمہنگائی میں اضافہ ہوگا۔ انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس کے چیئرمین ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی نے کہاکہ آئندہ بجٹ بنیادی طور پر آئی… Continue 23reading بجٹ کے نتیجے میں ملک پر کیا اثرات مرتب ہونگے؟آئی ایم ایف کی شرائط کا کتنا عمل دخل ہے؟اقتصادی ماہرین نے تشویشناک پیش گوئی کردی

بجٹ مسترد،حکومت کے خلاف تمام اپوزیشن جماعتیں ایک ہوگئیں،دھماکہ خیز اعلان

11  جون‬‮  2019

بجٹ مسترد،حکومت کے خلاف تمام اپوزیشن جماعتیں ایک ہوگئیں،دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد(این این آئی)اپوزیشن نے کہاہے کہ قومی سلامتی سے جڑی معیشت اور اہم معاشی ومالیاتی اداروں کو آئی ایم ایف کے حوالے کرنا قومی خودمختاری، سلامتی اور عوامی مفادات پر ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے،عوام دشمن بجٹ منظور نہیں کیاجائے گا اوراس کے خلاف عوامی امنگوں، خواہشات اور احساسات کی بھرپور ترجمانی کی جائے… Continue 23reading بجٹ مسترد،حکومت کے خلاف تمام اپوزیشن جماعتیں ایک ہوگئیں،دھماکہ خیز اعلان

وفاقی بجٹ:تنخواہ دار و غیر تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس شرح میں مزیداضافہ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

11  جون‬‮  2019

وفاقی بجٹ:تنخواہ دار و غیر تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس شرح میں مزیداضافہ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں انکم ٹیکس کی شرح میں اضافے اور نئی سلیبز متعارف کروانے کی تجویز دی ہے۔وزیرمملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے اپنی بجٹ تقریر بتایا کہ فنانس ایکٹ 2018 میں کم سیکم قابل ٹیکس آمدن کی حد 12لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی جس سے محصولات… Continue 23reading وفاقی بجٹ:تنخواہ دار و غیر تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس شرح میں مزیداضافہ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

بجٹ اجلاس، بلاول بھٹو نے اپنی پارٹی رہنماؤں کو چکرا کے رکھ دیا،فرحت اللہ بابر‘ راجہ پرویز اشرف دیگر رہنما دیکھتے رہ گئے،دلچسپ صورتحال

11  جون‬‮  2019

بجٹ اجلاس، بلاول بھٹو نے اپنی پارٹی رہنماؤں کو چکرا کے رکھ دیا،فرحت اللہ بابر‘ راجہ پرویز اشرف دیگر رہنما دیکھتے رہ گئے،دلچسپ صورتحال

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھتو نے اس وقت اپنی پارٹی رہنماؤں کو چکرا دیا جب پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کے بعد اسمبلی ہال میں داخل ہونے کیلئے دوسرا راستہ اختیار کرلیا جبکہ فرحت اللہ بابر‘ راجہ پرویز اشرف اور دوسرے پارٹی رہنماء پیچھے رہ جانے کے بعد ان… Continue 23reading بجٹ اجلاس، بلاول بھٹو نے اپنی پارٹی رہنماؤں کو چکرا کے رکھ دیا،فرحت اللہ بابر‘ راجہ پرویز اشرف دیگر رہنما دیکھتے رہ گئے،دلچسپ صورتحال

الطاف حسین کی گرفتاری پرمولانا فضل الرحمن کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

11  جون‬‮  2019

الطاف حسین کی گرفتاری پرمولانا فضل الرحمن کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

لاہور (آ ن لائن ) جے یو آ (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ لگتا ہے نیب نے حکومت کیخلاف تحریک شروع کرا دی ہے۔ گرفتاریاں سیاست کا حصہ ہوتی ہے،۔ سیاست دان گرفتاریوں سے نہیں گھبراتے، یہ بازومیرے آزمائے ہوئے ہیں۔ متحدہ بانی کی گرفتاری کا مجھے علم نہیں۔ ججز… Continue 23reading الطاف حسین کی گرفتاری پرمولانا فضل الرحمن کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

اپوزیشن کو لڑانے کیلئے وزیراعظم عمران خان کاگو نیازی گو کے نعرے کے جواب میں حیرت انگیز ردعمل، جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

11  جون‬‮  2019

اپوزیشن کو لڑانے کیلئے وزیراعظم عمران خان کاگو نیازی گو کے نعرے کے جواب میں حیرت انگیز ردعمل، جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

اسلام آباد (آن لائن) بجٹ تقریر کے بعد اپوزیشن کو لڑانے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے گو نیازی گو کے نعرے کے جواب میں نعروں کے ساتھ تال میل ملاتے ہوئے فضاء میں اپنے بازو لہرا دیئے۔ جس پر اپوزیشن نے مشتعل ہوتے ہوئے نعرے بازی اور بھی تیز کردی جبکہ وزیراعظم مسکراتے اور بازو… Continue 23reading اپوزیشن کو لڑانے کیلئے وزیراعظم عمران خان کاگو نیازی گو کے نعرے کے جواب میں حیرت انگیز ردعمل، جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا