بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

عوام کی کھال اتارنے کی تیاریاں،بجلی کی قیمت میں مزید کتنے روپے یونٹ اضافہ کیاجارہاہے؟ انتہائی تشویشناک خبر سنادی گئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) بجلی کی قیمت میں مزید 2روپے 97پیسے یونٹ اضافے کا امکان ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)ستمبر2019 کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2روپے 97پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی سماعت 30اکتوبر کو کرے گی۔

بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست سنٹرل پاور پرچیز ایجنسی(سی پی پی اے)نے کی ہے۔نیپرا کی جانب سے منظوری دیئے جانے کی صورت میں موجودہ حکومت کے دور میں ایف پی اے سرچارج کی مد میں یہ سب سے بڑا اضافہ اور صارفین پر سب سے بڑا مالی بوجھ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…