نہ کوئی تجارت نہ کوئی فرد گزر سکے گا، پاکستان نے افغان بارڈر کراسنگ پوائنٹ بند کر دیا
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے افغانستان کے ساتھ 26-29ستمبر کو بارڈر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، یہ فیصلہ افغانستان میں ہونے والے الیکشن کے تناظر میں دونوں ممالک نے باہمی مشاورت سے کیا گیا۔ صرف ایمرجنسی اور مریضو ں کو دونوں ممالک کے درمیان بارڈر کراس کرنے کی اجازت ہوگی۔ وزارت خارجہ… Continue 23reading نہ کوئی تجارت نہ کوئی فرد گزر سکے گا، پاکستان نے افغان بارڈر کراسنگ پوائنٹ بند کر دیا